آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
چمن کے عوام پاسپورٹ دِکھا کر افغانستان جانے کے خلاف کیوں؟
چمن کے عوام پاسپورٹ دِکھا کر افغانستان جانے کے خلاف کیوں؟
وقت اشاعت
صوبہ بلوچستان کے شہر چمن کے قریب، پاک افغان سرحد پر مقامی لوگوں کا احتجاج اور دھرنا جاری ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ سرحد کی دونوں جانب آنے جانے کے لیے ویزا اور پاسپورٹ کی شرط ختم کی جائے۔
ویڈیو: خیر محمد