فلم ’نابالغ افراد‘: ’ہم نوے کی دہائی میں بڑے نہیں ہوئے لیکن اس دور کی فلموں سے متاثر ہوئے‘
فلم ’نابالغ افراد‘: ’ہم نوے کی دہائی میں بڑے نہیں ہوئے لیکن اس دور کی فلموں سے متاثر ہوئے‘
وقت اشاعت
یہ کہانی ہے نوے کی دہائی میں کراچی میں پلنے بڑھنے والے دو بھائیوں مظہر اور فخر کی جو کسی بھی ٹین ایجر کی طرح اپنی زندگی جینا چاہتے ہیں اور ان کے تجربات ان کی زندگی کو دلچسپ بناتے ہیں۔
براق شبیر نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’نابالغ افراد‘ کے لیڈ کرداروں عاشر وجاہت اور ثمر جعفری سے بات کی ہے۔