اسرائیلی قید میں فلسطینی بچوں پر تشدد کے الزامات

،ویڈیو کیپشناسرائیلی قید میں فلسطینی بچوں پر تشدد کے الزامات
اسرائیلی قید میں فلسطینی بچوں پر تشدد کے الزامات
وقت اشاعت

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کی’حراست کے دوران ہلاکتیں تشدد اور بدسلوکی کے الزامات کی تقتیش ہونی چاہیے اور جواب دیہی کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے‘۔

فلیسطینی قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی کے بارے میں انسانی حقوق کی تنظیمں آواز اٹھا رہی ہیں۔ سیو دی چلڈرن نے اسرائیلی قید میں فلسطینی بچوں پر بھی تشدد کے الزامات عائد کیے ہیں۔ ان الزامات کی حقیقت کیا ہے؟

ایڈیٹر: خدیجہ عارف

پریزینٹر: خالد کرامت

پروڈکشن ٹیم: رفاقت علی، عارف شمیم، ثقلین امام

Sairbeen

،تصویر کا ذریعہBBC Urdu

،تصویر کا کیپشناسرائیلی قید میں فلسطینی بچوں پر تشدد کے الزامات