انڈیا میں ’نمک کے مزدور‘: اجرت کے لیے صحت اور تعلیم کی قربانی

،ویڈیو کیپشنانڈیا میں نمک کے مزدور: اجرت کے یے صحت اور تعلیم کی قربانی
انڈیا میں ’نمک کے مزدور‘: اجرت کے لیے صحت اور تعلیم کی قربانی
وقت اشاعت

انڈین ریاست گجرات میں مون سون کے بعد نمک نکالنے کا کام کیا جاتا ہے لیکن یہ کام مشکل اور بہت تکلیف دہ ہے۔

ایسے ہی کچھ مزدوروں کی حکومت سے درخواست ہے کہ انھیں بوٹ اور چشمے دیے جائیں تاکہ ان کی مشکل آسان ہو سکے۔ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔