کراچی کے نوجوان تاجر کی نئی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کیا حقائق سامنے آئے؟

،ویڈیو کیپشنمیر رضا علی کو لگنے والی گولی ان کی کمر سے جسم میں داخل ہو کر سینے سے باہر نکلی تھی
کراچی کے نوجوان تاجر کی نئی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کیا حقائق سامنے آئے؟
وقت اشاعت

پراسرار حالات میں مرنے والے کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا علی کو لگنے والی گولی ان کی کمر سے جسم میں داخل ہو کر سینے سے باہر نکلی تھی۔ اس بات کا انکشاف ان کے دوسرے پوسٹ مارٹم میں ہوا ہے۔ اس پوسٹ مارٹم رپورٹ میں مزید کیا بتایا گیا ہے؟

جانیے رباب بتول کی اس ویڈیو میں۔