گلابی، نمکین ’نون چائے‘ اور کشمیریوں کا چھ صدیوں پرانا رشتہ

،ویڈیو کیپشنانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں نون چائے کیسے تیار کی جاتی ہے؟
گلابی، نمکین ’نون چائے‘ اور کشمیریوں کا چھ صدیوں پرانا رشتہ
وقت اشاعت

نمکین گُلابی چائے۔۔۔ انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں 600 سے زیادہ برسوں سے سب لوگ نُون چائے کیوں پیتے ہیں؟ اور یہ بنتی کیسے ہے؟

ویڈیو: ریاض مسرور، شفاعت فاروق