’آپ کے ہیروز‘: فرانزک ٹیسٹنگ سے ملزم کیسے پکڑا جاتا ہے؟
’آپ کے ہیروز‘: فرانزک ٹیسٹنگ سے ملزم کیسے پکڑا جاتا ہے؟
وقت اشاعت
کرائم سین سے ثبوت اکٹھے کرنے ہوں، پولی گرافک ٹیسٹ ہو، ڈی این اے یا فنگر پرنٹس۔ پنجاب کی فرانزک لیب میں ملزم تک پہنچنے کے لیے یہ سب کیا جاتا ہے۔
بی بی سی اردو کی سیریز ’آپ کے ہیروز‘ میں آج ہم آپ کو ملوا رہے ہیں پنجاب فرانزک لیب کے سربراہ ڈاکٹر طاہر اشرف سے، جن کا کہنا ہے کہ کسی بھی کرائم کو حل کرنے میں اس لیب کا اہم کردار ہے اور اب عدالتیں عینی شاہد کی بجائے فرانزک لیب کی رپورٹ مانگتی ہیں۔



