تقریباً چھ ہزار میٹر کی چوٹی سر کرنے والا پانچ سال کا کوہ پیما

،ویڈیو کیپشنتقریباً چھ ہزار میٹر کی چوٹی سر کرنے والا پانچ سال کا کوہ پیما
تقریباً چھ ہزار میٹر کی چوٹی سر کرنے والا پانچ سال کا کوہ پیما
وقت اشاعت

انڈین پنجاب سے تعلق رکھنے والے پانچ برس کے تگبیر سنگھ کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ 5895 میٹر والی کوہ کلیمنجارو کو سرکرنے والے سب سے کم عمر ترین فرد بن گئے ہیں۔

تگبیر سنگھ اس مہم پر اپنے والد کے ساتھ گئے۔ افریقہ کی بلند ترین چوٹی کو سر کرنے میں انھیں کس قسم کے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔