آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شہباز اور وینس نتیجہ خیز پیش رفت کے لیے پرامید
شہباز اور وینس نتیجہ خیز پیش رفت کے لیے پرامید
وقت اشاعت
پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے مذاکراتی عمل کے آغاز سے قبل گفتگو میں کہا کہ وہ اُمید کرتے ہیں کہ بات چیت کا عمل نتیجہ خیز ہو اور دنیا میں امن لانے کا باعث بنے۔