برگن سٹاخ میں شہباز شریف اور جے ڈی وینس کی ملاقات

برگن سٹاخ میں شہباز شریف اور جے ڈی وینس کی ملاقات
وقت اشاعت

سوئٹزرلینڈ میں پاکستان اور قطر کی ثالثی میں امریکہ اور ایران کے درمیان بلاواسطہ بات چیت کے باقاعدہ آغاز سے قبل اتوار کی صبح پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس اور اُن کے وفد سے ملاقات کی۔