نو مئی کے پرتشدد مظاہرے: ایک سال میں کیا کچھ بدلا؟

،ویڈیو کیپشن
نو مئی کے پرتشدد مظاہرے: ایک سال میں کیا کچھ بدلا؟
وقت اشاعت

نو مئی 2023 کو ہونے والے پُرتشدد مظاہروں کا ایک سال مکمل ہونے پر بی بی سی نے تحریک انصاف کے کارکنوں، رہنماؤں اور سرکاری حکام سے بات کر کے اُن پس پردہ کہانیوں کو جاننے کی کوشش کی ہے جو پاکستان میں عدم استحکام اور سیاسی کارکنوں کے خلاف بڑے پیمانے پر ہونے والے کریک ڈاؤن کا باعث بنیں۔

نو مئی کے واقعات کے حوالے سے دیکھیے بی بی سی کی خصوصی ڈاکیومینٹری۔

رپورٹر: سعد سہیل، محمد صہیب

فلمنگ اور ایڈیٹنگ: نیر عباس