آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کتابیں پڑھنے کے شوقین افراد کے لیے سائیکل پر مفت کتابوں کی ڈیلیوری
کتابیں پڑھنے کے شوقین افراد کے لیے سائیکل پر مفت کتابوں کی ڈیلیوری
وقت اشاعت
کوئٹہ میں چند نوجوانوں نے کتابیں پڑھنے کے شوقین افراد کے لیے سائیکل پر مفت کتابوں کی ڈیلیوری شروع کی ہے۔ اس سے مقامی افراد، خاص طور پر خواتین، کو کیسے فائدہ ہو رہا ہے؟ دیکھیے ہمارے ساتھی محمد کاظم اور خیر محمد کی یہ رپورٹ۔