افغان پناہ گزین خیبر پختونـخوا کا رخ کیوں کر رہے ہیں؟
افغان پناہ گزین خیبر پختونـخوا کا رخ کیوں کر رہے ہیں؟
وقت اشاعت
پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزینوں کو آخرکار ان کے وطن واپس بھیجا جا رہا ہے، پناہ گزین کیمپ ختم کر دیے گئے ہیں۔ ملک کے متعدد شہروں میں افغان پناہ گزینوں کی دستاویزات کا معائنہ کیا جا رہا ہے لیکن خیبرپختونخوا میں صورتحال مختلف ہے۔
رپورٹر: عزیز اللہ خان، محمد کاظم فلمنگ: بلال احمد، خیر محمد



