’اتنا ظلم انگریزوں نے نہیں کیا، جتنا یہ سرکار مسلمانوں پر کر رہی ہے‘
’اتنا ظلم انگریزوں نے نہیں کیا، جتنا یہ سرکار مسلمانوں پر کر رہی ہے‘
وقت اشاعت
انڈیا کی سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ کے شہر ہلدوانی میں مسلم اکثریتی بستی میں ہزاروں مکانوں کے انہدام پر سٹے آرڈر جاری کر دیا ہے۔
ریاستی ہائی کورٹ نے اس بستی کے 4 ہزار سے زیادہ مکانوں کو ناجائز قرار دے کر اتوار سے انھیں گرانے کا حکم دیا تھا۔ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔