کیا پاکستان میں بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگائی جا سکتی ہے؟
کیا پاکستان میں بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگائی جا سکتی ہے؟
وقت اشاعت
سوشل میڈیا سولہ سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے کتنا نقصان دہ ہو سکتا ہے، اس بات کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ دنیا کے کئی ممالک میں بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگانے کا سوچا جا رہا ہے۔ ان ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے۔
لیکن کیا واقعی آج کے دور میں سوشل میڈیا پر پابندی لگائی جا سکتی ہے اور کیا آپشن ہیں جن سے بچوں کو درپیش خطرات کم کیے جا سکتے ہیں؟ اس ہفتے کے سیربین میں اس ہی موضوع پر بات کی گئی ہے۔
میزبان: عالیہ نازکی
پروڈیوسر: عارف شمیم
وژول پروڈیوسر: سید علی کاظمی



