کیا نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے نئے ’لاڈلے‘ ہیں؟
کیا نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے نئے ’لاڈلے‘ ہیں؟
وقت اشاعت
سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف برطانیہ میں خود ساختہ جلا وطنی ختم کرنے کے بعد پاکستان واپس پہنچ چکے ہیں۔
رواں ہفتے اسلام آباد ہائی کورٹ نے انھیں ایون فیلڈ مقدمے میں بری کر دیا ہے۔ ان کےسیاسی مخالفین الزام لگا رہے ہیں کہ وہ پاکستان اسٹیبلشمنٹ کے ’لاڈلے‘ بن چکے ہیں اور پاکستان کے ریاستی ادارے نواز شریف کی جماعت کے اقتدار میں آنے کی راہ ہموار کر رہے ہیں۔
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
میزبان: ثمرہ فاطمہ
رپورٹر: فرحت جاوید، شہزاد ملک
فلمنگ: نیئر عباس، وقاص انور، نعمان خان
پروڈکشن ٹیم: ثقلین امام، کاشف قمر، رفاقت علی



