کشمیری خواتین کی ’ہریسہ پارٹی‘
کشمیری خواتین کی ’ہریسہ پارٹی‘
وقت اشاعت
انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں ہریسہ سردیوں کا خاص پکوان ہے اور اسی لیے ہریسے کی دکانوں پر اکثر مرد حضرات کی ایک بھیڑ دکھائی دیتی ہے۔
لیکن اب خواتین نے بھی ہریسہ کی دکانوں کا رُخ کرنا شروع کیا ہے۔ایسی ہی ایک ہریسہ پارٹی کے دوران خواتین نے بتایا کہ کلچر سے جُڑی کوئی بھی تفریح صرف مردوں کے لیے ہی مخصوص نہیں ہونی چاہیے۔
ویڈیو : ریاض مسرور، شفاعت فاروق



