افغان شہریوں کی پاکستان سے واپسی: کئی خاندان خوف کا شکار

،ویڈیو کیپشنافغان شہریوں کی پاکستان سے واپسی: کئی خاندان خوف کا شکار
افغان شہریوں کی پاکستان سے واپسی: کئی خاندان خوف کا شکار
وقت اشاعت

پاکستان میں مقیم افغان شہریوں کو واپس افغانستان بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے اور اِس سال فروری میں 930 افغان شہریوں کو اُن کے ملک ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے۔ پاکستان کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے خلاف ہو رہی ہے۔

دوسری جانب کئی افغان خاندانوں کو خوف ہے کہ افغانستان میں اُن کی بچیوں کی تعلیم کا سلسلہ ختم ہو جائے گا۔

اسلام آباد میں بی بی سی کی نامہ نگار آزادے مشیری کی رپورٹ