آسٹریلوی لڑکی جو 10 سال کی عمر میں جہاز اڑاتی ہے
آسٹریلوی لڑکی جو 10 سال کی عمر میں جہاز اڑاتی ہے
وقت اشاعت
ملیے آسڑیلیا کہ دس سالہ ایمی سپائسر سے جو چھوٹی سی عمر میں ہی جہاز اُڑاتی ہیں۔ انھیں اس کا شوق کیسے ہوا اور انھیں جہاز اُڑانے کے لیے لائسنس کیسے ملا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔`