قوال بھائی زین اور زوہیب علی: ’پیسے نہیں تھے کہ کسی کو بولتے موقع دو‘

،ویڈیو کیپشنقوال بھائی زین اور زوہیب علی: ’پیسے نہیں تھے کہ کسی کو بولتے موقع دو‘
قوال بھائی زین اور زوہیب علی: ’پیسے نہیں تھے کہ کسی کو بولتے موقع دو‘
وقت اشاعت

قوالی میں بھی وقت کے ساتھ ساتھ جدت آتی جا رہی ہے اور اس کی مثال دو بھائی زین اور زوہیب ہیں جن کے مطابق اگر گانا تین منٹ کا ہو سکتا ہے تو قوالی کیوں نہیں۔

سوشل میڈیا سے مشہور ہونے والے ان بھائیوں کی جوڑی نے قوالی کی دنیا میں ایک نیا ٹرینڈ سیٹ کیا ہے۔ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔