آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اردو، ہندی میں کانٹینٹ بنانے والے سفید فام کون ہیں؟
اردو، ہندی میں کانٹینٹ بنانے والے سفید فام کون ہیں؟
وقت اشاعت
ہم آپ جن کا تعلق برصغیر سے ہے وہ اردو، ہندی، پنجابی جیسی دیسی زبانوں میں بات کریں، ان ہی زبانوں میں کانٹینٹ بنائیں، یہ تو سمجھ میں آتا ہے۔ لیکن برطانیہ، یورپ یا امریکہ جیسے ممالک سے تعلق رکھنے والے کچھ سفید فام کانٹینٹ کریئٹرز بھی ان زبانوں کا استعمال کر رہے ہیں۔ کیسے اور کیوں؟ دیکھیے عالیہ نازکی اور علی کاظمی کی اس ویڈیو میں۔