گھر کی چھت پر کھیتی سے لاکھوں روپے کمائیں
گھر کی چھت پر کھیتی سے لاکھوں روپے کمائیں
وقت اشاعت
انڈیا کے بریلی شہر میں ایک کسان نے انوکھی کھیتی شروع کی ہے ۔ یہ کھیتی تین منزلہ گھر کے اندر ہو رہی ہے۔ گھر کے مالک اس کھیتی سے لاکھوں روپے کما رہے ہیں۔۔۔ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔



