آئینی اداروں میں محاذ آرائی، نقصان ملک کا
وقت اشاعت
مطالعے کا وقت: 1 منٹ
پاکستان کی تاریخ اداروں کے درمیان رسہ کشی سے بھری پڑی ہے، آئین میں ترمیم کی حالیہ لڑائی بھی اسی کی ایک شکل ہے۔ جب ادارے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوششیں کرتے ہیں تو نقصان سب کا ہوتا ہے۔ اگر آئین کو بار بار معطل کیا جائے، ادارے محفوظ نہ ہوں، ادارے اپنے دائروں سے نکل کر ایک دوسرے کے کام میں انٹرفئیر کریں، تو ملک کا نظام متاثر ہوتا ہے، اور عام لوگوں کی زندگی مشکل سے مشکل تر ہوتی جاتی ہے۔
ایڈیٹر: فاران رفیع
پریزینٹر: عالیہ نازکی
ایڈیٹنگ: خالد کرامت
پروڈیوسر: عارف شمیم


















