آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’کردار کا بھولا پن لوگوں کو بھا گیا‘ ’بھلے بھلے‘ کو ملک میں متعارف کرانے والے علی گُل ملاح
’کردار کا بھولا پن لوگوں کو بھا گیا‘ ’بھلے بھلے‘ کو ملک میں متعارف کرانے والے علی گُل ملاح
وقت اشاعت
پاکستانی اداکار علی گُل ملاح مقبول ڈرامہ سیریل ’عشق مُرشد‘ کی تقریبا ہر قسط میں صرف ایک سین میں نظر آتے ہیں لیکن اُن کا کردار سوشل میڈیا پہ وائرل ہے۔ مقبولیت کے بعد لوگ اُنھیں ’بھلے‘ کہہ کر بھی مخاطب کرتے ہیں۔ بی بی سی اردو کے ساتھ انٹرویو میں اُن کا کہنا تھا کہ اُن کا اپنا، اور کردار کا بھولا پن لوگوں کو بھاگیا ہے ویڈیو: شمائلہ خان، محمد نبیل