’کردار کا بھولا پن لوگوں کو بھا گیا‘ ’بھلے بھلے‘ کو ملک میں متعارف کرانے والے علی گُل ملاح

،ویڈیو کیپشنپاکستانی اداکار علی گُل ڈرامہ سیریل ’عشق مُرشد‘ میں کم کم نظر آئے لیکن وائرل ہے۔
’کردار کا بھولا پن لوگوں کو بھا گیا‘ ’بھلے بھلے‘ کو ملک میں متعارف کرانے والے علی گُل ملاح
وقت اشاعت

پاکستانی اداکار علی گُل ملاح مقبول ڈرامہ سیریل ’عشق مُرشد‘ کی تقریبا ہر قسط میں صرف ایک سین میں نظر آتے ہیں لیکن اُن کا کردار سوشل میڈیا پہ وائرل ہے۔ ‎مقبولیت کے بعد لوگ اُنھیں ’بھلے‘ کہہ کر بھی مخاطب کرتے ہیں۔ بی بی سی اردو کے ساتھ انٹرویو میں اُن کا کہنا تھا کہ اُن کا اپنا، اور کردار کا بھولا پن لوگوں کو بھاگیا ہے ویڈیو: شمائلہ خان، محمد نبیل