آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ماؤنٹ ایورسٹ کا ’ڈیتھ زون‘ جہاں زندگی اور موت کے بیچ چند منٹوں کا فاصلہ ہوتا ہے
ماؤنٹ ایورسٹ کا ’ڈیتھ زون‘ جہاں زندگی اور موت کے بیچ چند منٹوں کا فاصلہ ہوتا ہے
وقت اشاعت
گھنٹوں کی سخت چڑھائی کے بعد پورنیما شریستھا ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی پر پہنچ کر بہت خوش تھیں تاہم ان کی خوشی ایک ڈراؤنے خواب میں بدل گئی جب انھوں نے دیکھا کہ ان کا سلنڈر خراب ہو گیا ہے۔
تو ڈیتھ زون میں جسم کے ساتھ ایسا کیا ہوتا ہے جو اسے اتنا خطرناک بناتا ہے؟
دیکھیے یہ ویڈیو