شام کے صدارتی محل سے شہریوں نے کیا کچھ لوٹا

شام کے صدارتی محل سے شہریوں نے کیا کچھ لوٹا
وقت اشاعت

بی بی سی کی مشرق وسطیٰ کی نامہ نگار لینا سنجاب نے ملک میں 13 سال کی خانہ جنگی کے بعد لوگوں کو صدارتی محل لوٹتے ہوئے دیکھا۔

صدر الاسد نے 2000 میں اقتدار سنبھالا جب ان کے والد نے تقریباً تین دہائیوں تک حکومت کی۔ اتوار کو دمشق پر اسلام پسند باغیوں کے قبضے کے بعد ان کی صدارت ختم ہو گئی۔