شیخ حسینہ کے استعفے کے بعد مظاہرین کی وزیراعظم ہاؤس میں لوٹ مار

شیخ حسینہ کے استعفے کے بعد مظاہرین کی وزیراعظم ہاؤس میں لوٹ مار
وقت اشاعت

بنگلہ دیش کے ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شیخ حسینہ کے استعفے اور انڈیا روانگی کے بعد مظاہرین کی بڑی تعداد ڈھاکہ میں ان سرکاری رہائش گاہ میں داخل ہو گئی اور وہاں لوٹ مار کے واقعات پیش آئے۔

ان ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ مظاہرین سرکاری رہائش گاہ سے کُرسیاں اور صوفے اُٹھا کر لے جا رہے ہیں۔