’معجزوں کی ماں‘: سرخ لپ سٹک اور مہنگے کپڑوں کی شوقین رادھے ماں کون ہیں؟

،ویڈیو کیپشنرادھے ماں بھی انڈیا میں ’دیوتا‘ کے متنازع اور بڑھتے رجحان میں شامل ہیں
’معجزوں کی ماں‘: سرخ لپ سٹک اور مہنگے کپڑوں کی شوقین رادھے ماں کون ہیں؟
وقت اشاعت

رادھے ماں ان چند خواتین میں سے ایک ہیں جو انڈیا میں 'دیوتا' کے متنازع اور بڑھتے رجحان میں شامل ہیں اور بڑی تعداد میں ان کے پیروکار ہیں۔ بی بی سی نے یقین اور خوف کی اس دنیا سے پردہ اٹھانے کے لیے ان تک رسائی حاصل کی۔

جانیے رادھے ماں کی کہانی اس ویڈیو میں۔