’ہائبرڈ نظام‘ کی معاشی شکل، فوج اکانومی کے لیے بھی ضروری
’ہائبرڈ نظام‘ کی معاشی شکل، فوج اکانومی کے لیے بھی ضروری
وقت اشاعت
پاکستان کی حکومت اور فوج کے اشتراک سے شروع ہونے والے معاشی پالیسی ساز ادارے 'ایس آئی ایف سی' کے بعض فیصلے ملک میں تنازعات اور کشیدگی کا باعث بن رہے ہیں۔
آج کے سیربین میں ہم جاننے کی کوشش کریں گے کہ کیا 'ایس آئی ایف سی' کی وجہ سے معاشی فیصلہ سازی میں سویلین اداروں کا کردار واقعی محدود ہو رہا ہے؟



