غلام شاہ کلہوڑو: حیدر آباد کے بانی جو ’مچھلی والے بابا‘ کے نام سے مشہور ہیں
غلام شاہ کلہوڑو: حیدر آباد کے بانی جو ’مچھلی والے بابا‘ کے نام سے مشہور ہیں
وقت اشاعت
یہ وہ جگہ ہے جہاں ہر جمعرات کی دوپہر سے عقیدت مندوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے اور مزار کا احاطہ مچھلی کی خوشبو سے مہک اٹھتا ہے۔
مزار کے احاطے میں مچھلی سالن اور فرائی دونوں صورتوں میں بنائی جاتی ہے، یہاں آنے والوں میں واضح اکثریت خواتین کی ہوتی ہے۔
یہ مناظر صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد میں واقع غلام شاہ کلہوڑو کے مزار کے ہیں، جن کی شناخت اب ’مچھلی والے بابا‘ کے طور پر مشہور ہے۔



