کیا چڑیا گھر کے جانوروں کو گود لیا جا سکتا ہے؟

،ویڈیو کیپشنکیا چڑیا گھر کے جانوروں کو گود لیا جا سکتا ہے؟
کیا چڑیا گھر کے جانوروں کو گود لیا جا سکتا ہے؟
وقت اشاعت

پشاور کے چڑیا گھر میں موجود جانوروں کو پالنے کے لیے عام لوگوں کو حصہ دار بنایا جا رہا ہے۔

انتظامیہ اس پروگرام کے ذریعے کیا مقصد حاصل کرنا چاہتی ہے اور کیا لوگ اب ان جانوروں کو گھر بھی لے جا سکیں گے؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔