فائرنیڈو: کیلیفورنیا میں آتشیں بگولا

،ویڈیو کیپشنآگ کے بگولے پر قابو پانے کی کوششیں سارا دن جاری رہیں
وقت اشاعت

آپ نے ہوا کے بگولے تو شاید دیکھے ہوں مگر شدید گرمی میں چلنے والی گرم اور تیز ہواؤں نے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں جنگل کی آگ سے مل کر ایک ایسے بگولے کو جنم دیا جو آگ کا بنا ہوا تھا۔