وہ جوڑا جو ابھی بھی سنہ 1930 میں رہ رہا ہے

،ویڈیو کیپشنوہ جوڑا جو ابھی بھی سنہ 1930 میں رہ رہا ہے
وقت اشاعت

پرانی گاڑی سے لے کر فرنیچر اور کچن سے لے کر ٹیلی فون تک۔۔۔ چھ سال میں نیل اور لیسا نے اپنے گھر کو سنہ 1930 کی دہائی جیسا بنانے پر خوب محنت کی لیکن انھیں سنہ 1930 میں رہنے کا یہ انوکھا خیال آیا کیسے؟ دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔