آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’میری پسندیدہ خوراک‘ کے عنوان پر بھیجی گئی تصاویر
وقت اشاعت
بی بی سی نے اپنے قارئین سے ’میری پسندیدہ خوراک‘ کے تھیم پر تصاویر بھیجنے کو کہا۔ آئیے آپ کو دنیا بھر سے بھیجی گئی چند تصاویر دکھاتے ہیں۔
اوپر دی گئی تصویر نتاشا ایورسن ولیمز نے بھیجی ہے۔ انھوں نے لکھا ’میری پسندیدہ خوراک پاستا ہے اور میں یہ جتنا مرضی کھا لوں میرا دل نہیں بھرتا۔ یہاں لاک ڈاؤن کے دوران میرا لنچ پاستا، لیموں اور گہیا توری ہے۔‘
تمام تصاویر کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔