امریکی ریاست وسکونسن میں ایک اور مظاہرہ، ایک اور سیاہ فام شخص پولیس کے ہاتھوں زخمی
وقت اشاعت
امریکہ کی ریاست وسکونسن کے شہر کینوشا میں ایک سیاہ فام شخص جیکب بلیک کے پولیس کی فائرنگ کے باعث زخمی ہونے کے خلاف مظاہروں کے دوران اب تک دو افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو چکا ہے۔
مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حالیہ کشیدگی مظاہرین اور ایک پیٹرول سٹیشن کی حفاظت پر معمور مصلح افراد کے درمیان تصادم کے دوران ہوئی۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔

