کرائسٹ چرچ: ’بیٹی پر حملہ کرنے والے کو کبھی معاف نہیں کر سکتا‘

،ویڈیو کیپشنکرائسٹ چرچ حملہ: ’بیٹی کے حملہ آور کو کبھی معاف نہیں کر سکتا‘
وقت اشاعت

ایک برس قبل نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر ہونے والے حملے میں 51 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

اس حملے کے متاثرہ خاندان آج بھی اس حملے کو بھول نہیں پائے۔ ایسے ہی ایک خاندان سے ملیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔