بغداد کا ایک ویران ریستوران جہاں عراقی احتجاج کرنے جاتے ہیں
وقت اشاعت
ہزاروں حکومت مخالف عراقیوں نے بغداد کے مرکز میں واقع ایک ویران عمارت پر قبضہ کر لیا ہے۔ اس عمارت کا نام ’ترک ریسٹورانٹ‘ ہے جسے 1980 کی دہائی میں تعمیر کیا گیا تھا۔ 2003 میں امریکہ کی سربراہی والے اتحاد میں اس پر بمباری کی گئی اور یہ تب سے ہی یہ ویران ہے۔


