میانمار میں ’جیڈ‘ کی مہلک تلاش

،ویڈیو کیپشنمیانمار میں ’جیڈ‘ کی مہلک تلاش
وقت اشاعت

دنیا میں جیڈ (سبز رنگ کا قیمتی پتھر) کی سب سے بڑی کانیں میانمار کے کاچن نامی علاقے میں پائی جاتی ہیں۔ بی بی سی کو اس علاقے تک رسائی ملی جہاں ہزاروں افراد ان کانوں سے نکلنے والے ملبے سے اپنی زندگی بدل دینے والے ایک نگینے کی خطرناک تلاش میں سرگرداں نظر آتے ہیں۔