فلسطینی بچے جو اسرائیل کی ’سلامتی کے لیے خطرہ‘ بنے
وقت اشاعت
اسرائیلی فوج ہر سال 500 سے زائد فلسطینی بچوں کو گرفتار کر لیتی ہے جن میں سے کچھ کی عمریں 12 برس کے لگ بھگ ہوتی ہیں۔
البتہ اسرائیل کا مؤقف ہے کہ گرفتار کیے جانے والے بچے قومی سلامتی کے لیے خطرہ تھے۔ جانیے ان بچوں کی کہانی اس ویڈیو میں۔


