برطانوی کاشتکار پھولوں کی جگہ سیلفیاں کیوں بیچ رہے ہیں؟

،ویڈیو کیپشنبرطانیہ کے لیونڈر کے کھیت دلکش نظاروں کے متلاشی فوٹو گرافروں اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے بھرے ہوئے ہیں
وقت اشاعت

برطانیہ کے لیونڈر کے کھیت دلکش نظاروں کے متلاشی فوٹو گرافروں اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے بھرے ہوئے ہیں۔ اب یہاں کے کاشتکار پھولوں سے زیادہ سیلفیاں بیچ رہے ہیں۔ ایسا کیوں ہے، جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔