نیوزی لینڈ: سپیکر پارلیمانی بحث کے دوران بچے کو فیڈر پلاتے رہے
وقت اشاعت
نیوزی لینڈ کی پارلیمان کے سپیکر ٹریور مِلارڈ تیل کی قیمتوں پر پارلیمانی مباحثے کے دوران ایک رکن پارلیمان کا بچہ سنبھالنے کے فرائض سرانجام دیتے ہوئے اسے فیڈر پلاتے رہے۔
بچے کے والد تمتی کوفی حال ہی میں والد بننے کی رخصت سے واپس آئے ہیں۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔
