کیلیفورنیا کے ساحل پر درجنوں ڈولفنز کے کرتب

،ویڈیو کیپشن100 کے قریب ڈولفنز 25 منٹ تک تفریح کرتی رہیں
وقت اشاعت

امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں ایک کشتی پر سوار افراد اس وقت حیران رہ گئے جب انھوں نے ڈولفنز کا 'میگا پوڈ' یعنی ایک بڑا غول اپنی کشتی کے ساتھ تیرتا دیکھا۔ 100 کے قریب ڈولفنز 25 منٹ تک ایسے ہی تفریح کرتی رہیں۔