کینیا کے ’نائٹ رنرز‘: آسیب یا انسان؟
وقت اشاعت
انتباہ! اس ویڈیو میں کچھ دل خراش مناظر موجود ہیں۔
کینیا کے دیہی علاقوں میں کئی نسلوں سے ’نائٹ رنرز‘ یعنی رات گئے بھاگنے والوں کی کہانیاں مشہور ہیں۔ دیہاتیوں کے بقول ان لوگوں پر آسیب کا سایہ ہوتا ہے جو انھیں ہمسائیوں کو ڈرانے پر مجبور کرتا ہے۔ لیکن کوئی نہیں جانتا کہ یہ ’نائٹ رنرز‘ کون ہیں اور وہ ایسا کیوں کرتے ہیں۔

