فلوریڈا کے سکول میں فائرنگ، ’طالب علم سمجھے کہ یہ کوئی مشق ہے‘

وقت اشاعت

امریکہ ریاست فلوریڈا کے سکول پر سابق طالب علم کی فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکتیں: تصاویر

ہائی سکول
،تصویر کا کیپشنامریکہ ریاست فلوریڈا کے شہر پارک لینڈ میں ایک ہائی سکول میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے ہی
سکول
،تصویر کا کیپشنملزم نے فائرنگ کرنے سے پہلے فائر الام بجایا جس سے افراتفری پیدا ہوئی۔فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کی شناخت 19 سالہ نکولوس کروز کے نام سے ہوئی ہے جو ایک سکول کا سابق طالب ہیں اور انھیں سکول سے نکالا گیا تھا
سکول
،تصویر کا کیپشنملزم نکلولوس کروز نے ایک رائفل استعمال کیا اور ان کے پاس ’لاتعداد میگزینز‘ تھے
سکول
،تصویر کا کیپشنحکام کے مطابق ملزم نے سکول کے باہر سے فائرنگ کرنا شروع کی جہاں تین افراد ہلاک ہوئے۔ اس کے بعد وہ عمارت میں داخل ہوئے اور مزید 12 افراد کو ہلاک کیا
سکول
،تصویر کا کیپشنمقامی سکول پبلک سکول ڈسٹرکٹ نے ٹویٹ کیا تھا کہ ’آج، مرجرری سٹونمین ڈگلس ہائی سکول کے قریب طالب علموں اور عملے نے کچھ ایسی آوازیں سنی جو گولیاں چلنے جیسی تھی۔‘
سکول
،تصویر کا کیپشنبحٖفاظت باہر آنے والے ایک طالب علم نے سی بی ایس چینل کو بتایا کہ طالب علم سمجھے کہ یہ کوئی مشق ہورہی ہے