بھڑکتے شعلوں میں سے خرگوش کو بچانے کی کوشش

،ویڈیو کیپشنچند پریشان کن لمحات کے بعد اس شخص نے خرگوش کو بچا لیا
وقت اشاعت

امریکی ریاست کلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے باعث اب تک تقریباً دو لاکھ رہائشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس دوران ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک شخص آگ کے شعلوں میں سے ایک خرگوش کو بچا رہا ہے۔