ٹوکیو کار شو کی تصاویر

وقت اشاعت

ٹوکیو میں منعقد ہونے والے 45 ویں کار شو کی تصاویر

ٹوکیو، کار شو
،تصویر کا کیپشنجاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 45 ویں کار شو میں مزدا گاڑی نمائش کے لیے رکھی گئی ہے۔
ٹوکیو، کار شو
،تصویر کا کیپشنجدید گاڑیوں کا یہ شو عام افراد کے لیے 28 اکتوبر کو کھولا جائے گا۔
ٹوکیو، کار شو
،تصویر کا کیپشنیہ کار شو 28 اکتوبر سے پانچ نومبر تک جاری رہے گا۔
ٹوکیو، کار شو
،تصویر کا کیپشناس تصویر میں ایک ماڈل میڈیا کو روبوکیس گاڑی کے بارے میں معلومات فراہم کر رہی ہے۔
ٹوکیو، کار شو
،تصویر کا کیپشناس نمائش میں گاڑیاں بنانے کے لیے معروف کمپنیاں حصہ لیں گی۔
ٹوکیو، کار شو
،تصویر کا کیپشننمائش میں ٹیوٹا، مزدا اور ہنڈا گاڑیوں کی نمائش کی جائے گی۔
ٹوکیو، کار شو
،تصویر کا کیپشنٹویوٹا کمپنی کی بنائی گئی ٹی جے کروز نامی گاڑی کی نمائش کی جا رہی ہے۔
ٹوکیو، کار شو
،تصویر کا کیپشنٹویوٹا کی ونڈر کیپسول کانسیپٹ کار کمپنی کے بوتھ میں نمائش کے لیے رکھی گئی ہے۔
ٹوکیو، کار شو
،تصویر کا کیپشنٹویوٹا ہائی برڈ ٹی ایس او 50 کا جدید ریس ماڈل بھی نمائش کا حصہ تھا۔
ٹوکیو، کار شو
،تصویر کا کیپشنایک ماڈل نمائش میں رکھی گئی ایک سیٹ والی گاڑی کی نمائش کر رہی ہے۔