موصل کی مسجد النوری کے آٹھ سوسال پرانے مینار کی تباہی

،ویڈیو کیپشنموصل کی مسجد النوری کے آٹھ سوسال پرانے مینار کی تباہی
وقت اشاعت

آٹھ سو سال پرانا ترچھا مینار مسجد النوری کا حصہ تھا جہاں نام نہاد دولت اسلامیہ کے رہنما نے خطاب کیا تھا۔