پرتگال میں ’آسمانی بجلی‘ سے لگی آگ

وقت اشاعت

وسط پرتگال میں ممکنہ طور پر آسمانی بجلی سے لگنے والی آگ میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

پرتگال
،تصویر کا کیپشنوسطی پرتگال کے جنگلات کے علاقے میں آگ لگنے سے درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکومت نے ہلاکتوں پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
پرتگال
،تصویر کا کیپشنکوئمبرا کے قریب واقعے پنیلا میں آگ لگی ہوئی ہے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ آگ آسمانی بجلی گرنے سے لگی ہے۔
پرتگال
،تصویر کا کیپشناس آگ میں ہلاک ہونے والے میں سے زیادہ کی لاشیں گاڑیوں سے ملی ہے کیونکہ وہ علاقے سے نکلنی کی کوشش میں تھے۔
پرتگال
،تصویر کا کیپشنپرتگال کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ آگ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔
پرتگال
،تصویر کا کیپشنجنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے سینکڑوں فائر فائر فائٹرز مصروف ہیں۔
پرتگال
،تصویر کا کیپشنآگ بجھانے میں مدد کے لیے سپین اور فرانس نے آگ بجھانے والے جہاز پرتگال بھیجے ہیں۔
پرتگال
،تصویر کا کیپشنآگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ایک جہاز دھوئیں کے بادلوں کے قریب سے گزر رہا ہے۔
پرتگال
،تصویر کا کیپشنآگ بجھانے میں مصروف اہلکار کچھ دیر کے لیے آرام کر رہے ہیں۔
پرتگال
،تصویر کا کیپشنپرتگال کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ یہ حالیہ عرصے میں سب سے زیادہ اندوہناک واقعہ ہے۔
پرتگال
،تصویر کا کیپشنپرتگال کے دارالحکومت لسبن سے شمال مشرق میں آگ لگی ہے اور اس سے 200 کلومیٹر کا علاقہ متاثر ہوا ہے۔