برطانوی انتخابات میں ووٹنگ کے بعد گنتی

وقت اشاعت

برطانیہ میں عام انتخابات کے لیے پولنگ ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جمعے کی صبح تک جاری رہا

برطانوی انتخابات

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنبرطانیہ میں عام انتخابات کے لیے پولنگ ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جمعے کی صبح تک جاری رہا
برطانوی انتخابات

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنبرطانوی عوام نے اس الیکشن میں پارلیمان کے ایوان زیریں یعنی دارالعوام کے لیے 650 ارکان منتخب کرنے کے لیے ووٹ ڈالے۔اس بار تقریباً چار کروڑ 69 لاکھ افراد رجسٹرڈ ووٹرز تھے جبکہ سنہ 2015 کے عام انتخاب میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد چار کروڑ 64 لاکھ تھی
برطانوی انتخابات

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپولنگ کا آغاز برطانوی وقت کے مطابق صبح سات بجے ہوا اور یہ رات دس بجے تک جاری رہا۔ پورے ملک میں ان انتخابات کے لیے 40 ہزار پولنگ مراکز قام کیے گئے تھے۔
برطانوی انتخابات

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنان انتخابات میں کنزرویٹو پارٹی نے 318 سیٹیں حاصل کی ہیں جبکہ لیبر پارٹی نے 261 سیٹیں جیتی ہیں
برطانوی انتخابات

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنان انتخابات میں ایک بار پھر کنزرویٹو پارٹی اور لیبر پارٹی کے درمیان سخت مقابلہ ہے
برطانوی انتخابات

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنانتخابات کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔بعض حلقوں کے نتائج رات کو ہی آ جائیں گے تاہم مکمل نتائج جمعے کی دوپہر تک سامنے آئیں گے